خیبرپختونخوا،بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افرادکی تعداد323 تک جا پہنچیAugust 17, 2025By Faisal Zaheer0 بارشوں کا موجودہ سلسلہ 21 اگست تک جاری رہنے کا امکان ، ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے،معلومات کیلئے 1700 پر رابطہ کریں،پی ڈی ایم اے