پریٹی زنٹا کی پنجاب کنگز کے اس غیر اخلاقی اقدام کو فینز نے احمقانہ اور اوچھی حرکت قرار دے دیا
کراچی کنگز کو ڈی ایل ایس قانون کے تحت جیتنے کے لیے 168 رنز کا ہدف ملا جو انہوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 205رنز ہدف کے تعاقب میں 16.1 اوورز میں 117 رنزپر آؤٹ ہوگئی
کراچی کنگز 6 میچ کھیل کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز4 میچ کھیل کر پانچویں نمبر پر ہے
پشاور زلمی نے 148 رنز بنائے ، کراچی کنگز نے ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
آج کا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا
جیت کے بعد پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی
کامیابی کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پردوسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر پراجمان ہیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر براجمان ہے