فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ چیلنجMay 30, 2025By Faisal Zaheer0 سپریم کورٹ کا فیصلہ تضادات کا مجموعہ ہے،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے نظرثانی درخواست دائر کر دی