ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئیApril 24, 2024By Muhammad Zain Raza0 اسلام آباد اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات