چین: کورونا وائرس سے 25 افراد ہلاک، 830 متاثرJanuary 24, 2020By ویب ڈیسک0 عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے اسے ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دینا قبل از وقت ہوگا