میتوں کو آخری منزل تک پہنچانے کے لیے کندھا دینے والے بھی نہیں مل رہے
India Covid surge
امریکہ نے اپنے شہریوں کو جلد از جلد بھارت چھوڑنے کی ہدایت کردی
بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ہنگامی صورتحال اختیار کر چکی ہے اور ایک کروڑ 76 لاکھ متاثرین کے ساتھ یہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا نیا مرکز بنتا جا رہا ہے
24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان بھر میں کورونا سے 2،624 افراد جاں بحق ہوئے