سزا کیخلاف اپیلیں منظور ، عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت کیس میں بریJuly 13, 2024By Mehmood Ahmed0 کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو عمران خان کو رہا کیا جائے ، ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا