سندھ میں محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخMay 28, 2024By Ahmed Hussain0 بجٹ 25-2024 کی تیاریوں کے باعث سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ سیکرٹریٹ کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا۔