دھند کے باعث حادثات سے پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمیDecember 28, 2018By خرم شہزاد0 ترجمان موٹر ویز پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں
دھند کی شدت، موٹرویز کو متعدد مقامات پر بند کردیا گیاDecember 28, 2018By ویب ڈیسک0 لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک موجودہ صورتحال برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے