امریکہ: مزید 3 چینی ٹیلی کام کمپنیوں کو بندش کا سامناMarch 18, 2021By ویب ڈیسک0 فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن نے تین چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی حمایت میں متفقہ ووٹ منظور کرلیا