پاکستان اور بھارت باہمی کشیدگی کو ختم کریں، چینFebruary 27, 2019By ویب ڈیسک0 چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم نے دونوں ملکوں سے طاقت کا مظاہرہ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔