یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلانJune 27, 2025By Faisal Zaheer0 عوامی لین دین نہیں ہوگا،بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر آئیں گے، سٹییٹ بینک