ڈیرہ بابا نانک راہداری کے حوالے سے پہلی بار 1998 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان مشاورت کی گئی تھی اور اب 21 برس بعد 9 نومبر کو کھولے جانے کا امکان ہے
Baba Gurunanak
سدھو کو ویزہ جاری کر دیا گیا ہے اور وہ پاکستان آئیں گے، دفترخارجہ
یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔
یادگاری سکہ بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔
سکھ یاتریوں کی بس بیڈ روم، واش روم، باورچی خانہ، ڈائنگ ٹیبل جیسی سہولتوں سے مکمل طور پر آراستہ ہے۔