ورلڈ کپ کی پرفارمنس سے متعلق رپورٹ بنائی نہ کسی کھلاڑی کی شکایت کی، اظہر محمودJuly 11, 2024By Faisal Zaheer0 چئیرمین پی سی بی سے میری ملاقات ضرور ہوئی ہے،ٹیم کی کارکردگی بہتربنانے کیلئے مختلف تجاویز پیش کیں