پی ایس ایل،آسٹریلوی کرکٹر ایلکس کیری اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب نہیں ہوں گےApril 11, 2025By Lal Khan0 وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروفیات کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ نہیں کھیل پائیں گے