اسپین: 22 افراد کو کورونا کا مریض بنانے والا گرفتارApril 25, 2021By ویب ڈیسک0 گرفتار ملزم نہ صرف اپنا ماسک اتار دیتا تھا بلکہ مذاقاً ساتھیوں پر کھانستا بھی تھا اور کہتا تھا کہ تم سب کو کورونا کا مریض بناؤں گا۔