یوگانڈا نے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کرلیاNovember 30, 2023By Muhammad Zain Raza0 افریقی ملک اس سے قبل کینیا اور زمبابوے کو بھی شکست دے کر ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ کرچکا ہے