اداکارہ حمائمہ ملک بھی گھریلو تشدد پر بول پڑیںJuly 24, 2019By ویب ڈیسک0 حمائمہ ملک نے کہا کہ مجھ پر ہونے والے مظالم آج بھی دن رات مجھے پریشان کرتے ہیں۔