کراچی: ماں اور بیوی کو قتل کرنے والا مبینہ ملزم مولا بخش گرفتارApril 25, 2019By ویب ڈیسک0 گڈاپ میں مولا بخش نامی ملزم نے گھریلو جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ماں اور بیوی کو قتل کیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔
کراچی: بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤنFebruary 12, 2019By ویب ڈیسک0 ترجمان کے الیکٹرک نے واضح کیا ہے کہ کرمنل امینڈمنٹ ایکٹ 2016 کے تحت سات سال قید اور 60 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔