گٹکا و ماوہ استعمال کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہJuly 13, 2025By ویب ڈیسک0 آئی جی سندھ نے فہرستیں تیار کرنے اور 10 روز میں لت چھوڑنے کی مہلت دیدی، خلاف ورزی پر برطرفی کا حکم