سانحۂ گل پلازہ پر شوبز شخصیات کا دکھ کا اظہارJanuary 20, 2026By ویب ڈیسک0 یہ واقعہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ اجتماعی غفلت اور حفاظتی انتظامات کی ناکامی کا نتیجہ ہے، ہانیہ عامر