عازمین حج کیلئے خوشخبری، امیگریشن لینڈنگ کارڈ کی شرط ختمJune 25, 2019By ویب ڈیسک0 امیگریشن لینڈنگ کارڈ بھرنے کی وجہ سے جدہ کی کنگ عبدالعزیز ائر پورٹ پر بہت زیادہ رش لگ جاتا تھا۔