شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے دو جوان شہیدSeptember 19, 2020By ویب ڈیسک0 آپریشن کے دوران شہید ہونے والوں میں حوالدار تاجبر علی اور سپاہی راشد شامل ہیں۔