پی آئی اے کی معطل شدہ پروازیں بحالMarch 26, 2019By ویب ڈیسک0 سول ایوی ایشن(سی اے اے) کی جانب سے فضائی حدود کھولنے کے اعلان کے بعد پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے) نے اپنی معطل شدہ پروازیں بحال کر دیں۔