خیبرپختونخوا حکومت کی ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیOctober 16, 2019By فاطمہ نازش0 صوبائی حکومت نے 107 ہڑتالی ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس اسٹاف کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔