سائنو فارم ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئیںJune 5, 2021By تراب نقوی0 این سی او سی اجلاس کے مطابق سائنوفارم ویکسین پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے لائی گئی