مہنگائی میں 0.61 فیصد اضافہ، شرح 15.35 فیصد سے تجاوز کر گئیMarch 26, 2021By ویب ڈیسک0 ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چکن، ٹماٹر، آٹا، گھی، چینی، دالیں، بریڈ اور دودھ مہنگے ہوئے