چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم کیلئے نشان امتیاز کا اعلانAugust 14, 2021By ویب ڈیسک0 محمد نعیم کو اس سے قبل بھی شاندارسائنسی خدمات کے صلے میں ستارہ امتیاز اور ہلالِ امتیاز سے نوازا جا چکا ہے۔