پچھلے سال کے 7 ہزار کے مقابلے میں ٹیسٹ کی فیس بڑھا کر 9 ہزار روپے کر دی گئی
ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن 8 سے 25 اگست تک جاری رہے گی ، پی ایم ڈی سی
پی ایم ڈی سی نے تمام میڈیکل یونیورسٹیوں کو مراسلہ جاری کر دیا
حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اضافی نمبر نہیں دیے جائیں گے۔
سیلاب زدہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا
ملک نرسنگ کونسل کے اس فیصلے کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے، ایکٹنگ رجسٹرار پی ایم ڈی سی ڈاکٹر سید اظہر علی کا وفاقی سیکرٹری صحت کو خط
تمام صوبائی سیکریٹریز کو امتحان کے انتظامات کرنے کی ہدایت جاری
سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کی گئی ایڈہاک کونسل کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل خان کریں گے
پی ایم ڈی سی کے رجسٹرار حفیظ الدین نے اہم ریکارڈ اور دیگر اشیا غائب ہونے سے متعلق تحریری رپورٹ اسلام ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔