امریکہ: سرکاری عمارت میں فائرنگ ، 12 ہلاکJune 1, 2019By ویب ڈیسک0 ورجینیا بیچ کے میونسپل سینٹر میں بندوق بردار نے اندھا دھند فائرنگ فائرنگ کی جب کہ پولیس کے ساتھ مقابلے میں وہ بھی ہلاک ہو گیا۔