کمیٹی میں اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ اور وفاقی وزیر احسن اقبال شامل ہیں
صدر پاکستان نے14اگست کوچیئرمین پی ٹی آئی کی سزامیں6مہینےکی کمی کردی،رہنما ن لیگ
پچھلے تین ماہ میں چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس سے خطاب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا جینیوا میں آپریشن کیا گیا
اگر میں نے پیسے کی آفر کی ہو تو مجھ پر اللہ کا قہر نازل ہو لیکن اگر فواد چودھری آپ نے جھوٹ بولا ہو تو آپ پر اللہ کا قہر نازل ہو، پنجاب کے وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
ریاست کی طرف سے مؤثر بیانیہ تشکیل دینے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
سب سے پہلے یہ قانون عمران خان پر لاگو ہونا چاہیے، جھوٹے الزامات پرگرفتار کر کے دس سال کی سزا دینی چاہیے، پریس کانفرنس سے خطاب
عمران نیازی کے ہاتھوں ملک کی تباہی ہوئی ہے، ن لیگ کے مرکزی صدر کی ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت
عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی جیل جانے کی باری آچکی ہے۔