پاکستان مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیراعظمNovember 25, 2020By ویب ڈیسک0 عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے کورونا کے ساتھ لوگوں کو بھی بھوک سے بچانا ہے