فرانس: ’کرسٹیان لوبوٹن‘ نے ’عمران سینڈل‘ متعارف کرادیاMarch 30, 2019By ویب ڈیسک0 فرانس کی مشہور جوتا سازکمپنی ’کرسٹیان لوبوٹن‘ نے پاکستان کی مشہور’پشاوری چپل‘ سے متاثر ہوکر ’عمران سینڈل‘ متعارف کرادیے ہیں۔