کابل: ایک گھنٹے کے اندر تین دھماکے، 2 افراد ہلاکFebruary 10, 2021By ویب ڈیسک0 پہلے دھماکے میں وزارت محنت کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دوسرے اور تیسرے دھماکے میں افغان پولیس کی گاڑیوں کو ٹارگٹ کیا گیا۔