ہم پہلے بھی کابینہ میں شامل نہیں ہو رہے تھے اب بھی نہیں ہونگے، فیصل کریم کنڈی
اگر عدالت نے سہی سمجھا تو انہیں جیل بھیج دے گی ، رہنما ن لیگ
جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے اپنے مینڈیٹ سے باہر جا کر کام کیا، لیگی رہنما کا دعوی
مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے نہال ہاشمی کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
عدالت نے نہال ہاشمی اور ان کے بیٹوں کو 20، 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ در ج کیا گیا ہے۔
نہال ہاشمی فی الحال اپنے گھر میں ہی آئیسولیٹ ہو گئے ہیں جبکہ ان کے اہل خانہ ، ملازمین اور ڈرائیور کے ٹیسٹ بھی کورونا ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی اپنی آستین میں بہت سانپ موجود ہیں، نہال ہاشمی
آصف زرداری کی گرفتاری کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں، نیب نے ان کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور کل وہ عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔