معروف شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر عنایت علی خان انتقال کر گئےJuly 26, 2020By ویب ڈیسک0 پروفیسر عنایت علی خان پیشے کے لحاظ سے ماہر تعلیم تھے لیکن انہیں مقبولیت طنز و مزاح پر مشتمل شاعری سے ملی۔