میانمار میں پر تشدد مظاہرے: مزید اضلاع میں مارشل لاء نافذMarch 15, 2021By ویب ڈیسک0 سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 38 ہلاکتوں کے بعد میانمار میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 126 ہوگئی