نجی ایئرلائن کی سنگین غفلت، لاہور سے کراچی کا مسافر جدہ پہنچا دیا گیاJuly 11, 2025By ویب ڈیسک0 ایئرہوسٹس کو ٹکٹ دکھایا، پاسپورٹ اور ویزا نہ ہونے کے باوجود جدہ پہنچا دیا گیا، ایئرپورٹ اتھارٹی کا نوٹس