خیبر ٹیچنگ اسپتال میں مریضوں کی ہلاکت: ڈائریکٹر سمیت 6 افراد کیخلاف کارروائی کی سفارشDecember 22, 2020By فاطمہ نازش0 رپورٹ میں اسپتال ڈائریکٹر کے خلاف غفلت برتنے پر ایم ٹی ائی ایکٹ کے تحت چارج شیٹ کی سفارش کردی گئی ہے