اڈیالہ جیل میں دہشتگردی کا خدشہ ، عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندیMarch 12, 2024By Mehmood Ahmed0 گیٹ نمبر 5 کے سامنے میڈیا کوریج بھی نہیں کی جائے گی ، جیل کے اندر سکیورٹی سروے کرانے کی ہدایت