انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 143 اوردوسری اننگز میں234 رنزبنائے
جنوبی افریقہ کی سیریز میں 0-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل
میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا، زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت80رنز سے شکست دی
افغانستان نے ہدف 48.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
پاکستانی پروفیشنل باکسر نے بھارتی حریف کو تیسرے رانڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا تھا
پاکستان نے 213 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
اذان اویس اور سعد بیگ نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 108 رنز کا اضافہ کیا۔
میچ شروع ہوتے ہی مہمان ٹیم نے 2 گول کر دیئے۔
تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔