ڈینگی کا ورلڈکپ پر وار، بھارت کے شبمن گِل کا ٹیسٹ مثبت آگیاOctober 6, 2023By Muhammad Zain Raza0 بھارتی بلے باز کی آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔