بالاکوٹ، حسہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ کاغان بندSeptember 1, 2025By ویب ڈیسک0 ہیوی ٹریفک مکمل طور پر معطل، چھوٹی گاڑیوں کو متبادل راستوں سے گزارا جا رہا ہے، انتظامیہ