سی ڈی اے میں سرکاری زمینوں کے بوگس انتقال کا ڈیڑھ ارب کا فراڈ سامنے آگیاJanuary 20, 2024By ویب ڈیسک0 سیکٹرز آئی 15اور 12میں درجنوں پلاٹس کی جعلی کاغذات بناکر منتقلی کرنے کا انکشاف ہوا