فرانس: سابق صدر سرکوزی کو کرپشن کے الزامات پر تین سال کی سزاMarch 1, 2021By ویب ڈیسک0 سابق صدر پر کرپشن کرنے اور غیرقانونی طور پر اثر انداز ہونے کا الزام تھا۔