ریٹائرمنٹ سے قبل استعفیٰ دینے والے بھی پنشن کے حقدار ہوں گے، لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہAugust 2, 2019By دانش منیر0 جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ پنشن حاصل کرنا ہر سرکاری ملازم حق ہے۔