وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہJuly 13, 2024By Lal Khan0 3 سال کے دوران وزارت قومی غذائی تحفظ صوبوں کے ساتھ مل کر منصوبہ مکمل کرے گی