حجاج کرام سفر حج سے قبل یہ پانچ ایپلیکشنز انسٹال کر لیںJuly 27, 2019By ویب ڈیسک0 وزارت مذہبی امور نے حج پر جانے والے افراد کے لئے پانچ ایپلیکشن متعارف کرا دی ہیں جو انہیں حج کی ادائیگی اور سعودی عرب میں رہائش سے متعلق مدد فراہم کریں گی