خورد برد کیس ، فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیاJanuary 18, 2024By Mehmood Ahmed0 احتساب عدالت نے درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرکے یکم فروری کو دلائل طلب کر لیے