سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سرمد جلال عثمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےApril 21, 2025By Mehmood Ahmed0 کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے ، نماز جنازہ کل مسجد حمزہ ڈیفنس فیز 8 میں ادا کی جائیگی